ایک مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہو
راوی: موسیٰ , ثابت بن یزید , عاصم , شعبی , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قُمْتُ لَيْلَةً أُصَلِّي عَنْ يَسَارِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ بِيَدِي أَوْ بِعَضُدِي حَتَّی أَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَقَالَ بِيَدِهِ مِنْ وَرَائِي
موسی ، ثابت بن یزید، عاصم، شعبی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ایک شب نماز (تہجد) کے لئے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا۔ تو آپ نے میرا ہاتھ یا میراشانہ پکڑ کر مجھے اپنی داہنی جانب کھڑا کر لیا، اور اپنے ہاتھ سے میرے پیچھے اشارہ کیا۔
Narrated Ibn 'Abbas: One night I stood to the left of the Prophet in the prayer but he caught hold of me by the hand or by the shoulder (arm) till he made me stand on his right and beckoned with his hand (for me) to go from behind (him). (Al-Kashmaihani-Fateh al-Bari).