صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 689

اقامت کے وقت یا اس کے بعد صفوں کو برابر کرنے کا بیان

راوی: ابوالولید , ہشام بن عبدالملک , شعبہ , عمر بن مرہ , سالم بن ابی الجعد , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَکُمْ أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِکُمْ

ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، شعبہ، عمر بن مرہ، سالم بن ابی الجعد، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی صفوں کو برابر کرلیا کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں میں اختلاف ڈال دے گا۔

Narrated An-Nu'man bin 'Bashir: The Prophet said, "Straighten your rows or Allah will alter your faces."

یہ حدیث شیئر کریں