اگر امام اپنی نماز کو پورا کرے اور مقتدی پورا کریں
راوی: فضل بن سہیل , حسن بن موسی , اشبب , عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار , زید بن اسلم , عطاء بن یسار , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی الْأَشْيَبُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُصَلُّونَ لَکُمْ فَإِنْ أَصَابُوا فَلَکُمْ وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَکُمْ وَعَلَيْهِمْ
فضل بن سہل، حسن بن موسی، اشبب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی لوگ جو تمہیں نماز پڑھاتے ہیں اگر ٹھیک ٹھیک پڑھائیں گے تو تمہارے لئے ثواب ہے اور اگر وہ غلطی کریں گے تو تمہارے لئے ثواب تو ہے ہی اور ان پر گناہ ہے۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "If the Imam leads the prayer correctly then he and you will receive the rewards but if he makes a mistake (in the prayer) then you will receive the reward for the prayer and the sin will be his."