صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 619

اقامت کے بعد اگر امام کو کوئی ضرورت پیش آجائے

راوی: ابو معمر , عبداللہ بن عمرو , عبدالوارث , عبدالعزیز بن صہیب , انس

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاجِي رَجُلًا فِي جَانِبِ الْمَسْجِدِ فَمَا قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ حَتَّی نَامَ الْقَوْمُ

ابو معمر، عبداللہ بن عمرو، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، انس روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہوگئی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کے ایک گوشہ میں کسی شخص سے آہستہ باتیں کر رہے تھے پس آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ بعض لوگ اونگھنے لگے۔

Narrated Anas: Once the Iqama was pronounced and the Prophet was talking to a man (in a low voice) in a corner of the mosque and he did not lead the prayer till (some of) the people had slept (dozed in a sitting posture).

یہ حدیث شیئر کریں