اذان واقامت کے درمیان کتنا فصل ہونا چاہئے
راوی: اسحق , واسطی , خالد , جریری , ابن بریدہ , عبداللہ بن مغفل مزنی ,
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِد عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ ثَلَاثًا لِمَنْ شَائَ
اسحاق ، واسطی، خالد، جریری، ابن برید ہ، عبداللہ بن مغفل مزنی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا کہ اگر کوئی پڑھنا چاہے تو دو اذانوں کے درمیان میں ایک نماز کے برابر فصل ہونا چاہے۔
Narrated 'Abdullah bin Mughaffal Al-Muzani: Allah's Apostle said thrice, "There is a prayer between the two Adhans (Adhan and Iqama)," and added, "For the one who wants to pray."