بادل کے دنوں میں نماز سویرے پڑھنے کا بیان
راوی: معاذبن فضالہ , ہشام , یحیی بن ابی کیثر , ابوقلابہ , ابوالملیح ,
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی هُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّ أَبَا الْمَلِيحِ حَدَّثَهُ قَالَ کُنَّا مَعَ بُرَيْدَةَ فِي يَوْمٍ ذِي غَيْمٍ فَقَالَ بَکِّرُوا بِالصَّلَاةِ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ صَلَاةَ الْعَصْرِ حَبِطَ عَمَلُهُ
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی بن ابی کیثر، ابوقلابہ، ابوالملیح روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک دن بریدہ کے ہمراہ تھے یہ دن ابر کا تھا تو انہوں نے کہا کہ نماز سویرے پڑھ لو کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے نماز عصر چھوڑ دی تو سمجھ لو کہ اس کا نیک عمل ضائع ہو گیا۔
Narrated Ibn Abu Malih: I was with Buraida on a cloudy day and he said, "Offer the 'Asr prayer earlier as the Prophet said, 'whoever leaves the 'Asr prayer will have all his (good) deeds annulled." (See Hadith No. 527 and 528)