غروب افتاب سے پہلے کا قصد نہ کرے
راوی: عبدالعزیز بن عبداللہ , ابراہیم بن سعد , صالح , ابن شہاب , عطاء بن یزید جند عی , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِیْ عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ الْجُنْدَعِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغِيبَ الشَّمْسُ
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عطاء بن یزید جند عی، ابوسعید خدری روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ صبح کی نماز کے بعد کوئی نماز جائز نہیں جب تک کہ آفتاب بلند نہ ہوجائے اور عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز جائز نہ ہے یہاں تک کہ آفتاب غروب ہو جائے۔
Narrated Abu Sa'id Al-Khudri: I heard Allah's Apostle saying, "There is no prayer after the morning prayer till the sun rises, and there is no prayer after the Asr prayer till the sun sets."