حالت نماز میں اگر تھوکنے کی ضرورت ہو، تو اپنے بائیں جانب یا اپنے بائیں پیر کے نیچے تھوکنا چاہئے۔
راوی: آدم , شعبہ , قتادہ انس بن مالک
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا کَانَ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَکِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ
آدم، شعبہ، قتادہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن نماز میں اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے اس لئے نہ وہ اپنے آگے تھوکے اور نہ اپنی داہنی جانب، بلکہ اپنی بائیں جانب اپنے پیر کے نیچے (تھوکے) ۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, "A faithful believer while in prayer is speaking in private to his Lord, so he should neither spit in front of him nor to his right side but he could spit either on his left or under his foot."