صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 405

نماز میں دائیں طرف نہ تھوکے

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَتْفِلَنَّ أَحَدُکُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَکِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ رِجْلِهِ اليُسْرَی

حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے آگے اور اپنے دائیں جانب نہ تھوکے، بلکہ اپنے بائیں جانب یا اپنے بائیں پیر کے نیچے تھوکے۔

Narrated Anas: The Prophet said, "None of you should spit in front or on his right but he could spit either on his left or under his foot."

یہ حدیث شیئر کریں