صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 404

نماز میں دائیں طرف نہ تھوکے

راوی: یحیی بن بکیر , لیث , عقیل , ابن شہاب , حمید بن عبدالرحمن

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ وَأَبَا سَعِيدٍ أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی نُخَامَةً فِي حَائِطِ الْمَسْجِدِ فَتَنَاوَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَصَاةً فَحَتَّهَا ثُمَّ قَالَ إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَخَّمْ قِبَلَ وَجْهِهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی دیوار میں کچھ بلغم لگا ہوا دیکھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں لے کر اسے رگڑ دیا اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص بلغم تھوکے تو نہ اپنے منہ کے سامنے تھوکے اور نہ اپنی دائیں جانب، بلکہ اپنی بائیں جانب تھوکے یا اپنے پیر کے نیچے۔

Narrated Abd Huraira and Abu Sa'id: Allah's Apostle saw some expectoration on the wall of the mosque; he took gravel and scraped it off and said, "If anyone of you wanted to spit, he should neither spit in front of him nor on his right but could spit either on his left or under his left foot."

یہ حدیث شیئر کریں