جوتیوں کے ساتھ نماز پڑھنے کا بیان
راوی: آدم بن ابی ایاس , شعبہ , ابوسلمہ , سعید بن یزید ازدی
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، ابوسلمہ، سعید بن یزید ازدی روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جوتیوں کے ساتھ نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔
Narrated Abu Maslama: Said bin Yazid Al-Azdi: I asked Anas bin Malik whether the Prophet had ever, prayed with his shoes on. He replied "Yes."