صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 381

فرش پر نماز پڑھنے کا بیان اور انس بن مالک نے بچھو نے پر نماز پڑھی اور کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے، تو ہم میں سے کوئی اپنے کپڑے پر بھی سجدہ کر لیا کرتا تھا

راوی: عبداللہ بن یوسف , لیث , یزید , عراک , عروہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عِرَاکٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي وَعَائِشَةُ مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَی الْفِرَاشِ الَّذِي يَنَامَانِ عَلَيْهِ

عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید، عراک، عروہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے ہوتے تھے، اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور قبلہ کے درمیان میں اس فرش پر جس پر دونوں سوتے تھے، بجانب عرض لیٹی ہوئی تھیں۔

Narrated 'Urwa: The Prophet prayed while 'Aisha was lying between him and his Qibla on the bed on which they used to sleep.

یہ حدیث شیئر کریں