خمرہ پر نماز پڑھنے کا بیان
راوی: ابوالولید , شعبہ , سلیمان شیبانی , عبداللہ بن شداد , میمونہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی الْخُمْرَةِ
ابوالولید، شعبہ، سلیمان شیبانی، عبداللہ بن شداد، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خمرہ پر نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔
Narrated Maimuna: Allah's Apostle used to pray on Khumra.