اگر کسی کپڑے میں صلیب یا دیگر تصاویر بنی ہوں اس اس میں نماز پڑھے تو کیا نماز اس کی فاسد ہو جائے گی ؟ اس کی مخالفت کا بیان،
راوی: ابو معمر , عبداللہ بن عمر و , عبدالوارث , عبدالعزیز بن صہیب , انس
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ سَتَرَتْ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمِيطِي عَنَّا قِرَامَکِ هَذَا فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَاوِيرُهُ تَعْرِضُ فِي صَلَاتِي
ابو معمر، عبداللہ بن عمر و، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کے پاس ایک پردہ تھا، اسے انہوں نے اپنے گھر کے ایک گوشے میں ڈال لیا تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارے سامنے سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو اس لئے کہ اس کی تصویریں مسلسل میرے سامنے آتی رہتی ہیں۔
Narrated Anas: 'Aisha had a Qiram (a thin marked woolen curtain) with which he had screened one side of her home. The Prophet said, "Take away this Qiram of yours, as its pictures are still displayed in front of me during my prayer (i.e. they divert my attention from the prayer)."