اگر کوئی شخص پیوند لگانے کے بعد کھجور کے درخت کو بیچے ۔
راوی: عبداللہ بن یو سف مالک نافع عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ
عبداللہ بن یو سف مالک نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کھجور کا درخت پیوند لگانے کے بعد بیچا تو اس کا پھل بائع (بچنے والا) کا ہوگا مگر یہ کہ خریدار شرائط کر لے۔
Narrated Abdullah bin Umar:
Allah's Apostle said, "If someone sells pollinated date-palms, their fruits will be for the seller, unless the buyer stipulates the contrary."