نہاتے وقت حلاب (خوشبو وغیرہ کا برتن) اور خوشبو سے ابتدا کرنے (لگانے) کا بیان
راوی: محمد بن مثنی , ابوعاصم , حنظلہ , قاسم , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ دَعَا بِشَيْئٍ نَحْوَ الْحِلَابِ فَأَخَذَ بِکَفِّهِ فَبَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ الْأَيْسَرِ فَقَالَ بِهِمَا عَلَی وَسَطِ رَأْسِهِ
محمد بن مثنی، ابوعاصم، حنظلہ، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسل جنابت کرتے تھے، تو حلاب (ایک قسم کی خوشبو) وغیرہ منگاتے تھے، اور اسے اپنے ہاتھوں میں لے کر پہلے سر کے داہنے حصہ سے ابتداء کرتے، پھر بائیں جانب میں لگاتے تھے پھر دونوں ہاتھ اپنے بیچ سر کے رگڑتے تھے۔ (مراد غسل کے بعد تیل وغیرہ کی طرح کوئی چیز استعمال کرنا ہے) ۔
Narrated 'Aisha: Whenever the Prophet took the bath of Janaba (sexual relation or wet dream) he asked for the Hilab or some other scent. He used to take it in his hand, rub it first over the right side of his head and then over the left and then rub the middle of his head with both hands.