سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد کرنا مستحب ہے۔
راوی: محمد بن ابی بکر عشام ہشام فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَثَّامٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ کُنَّا نُؤْمَرُ عِنْدَ الْخُسُوفِ بِالْعَتَاقَةِ
محمد بن ابی بکر عشام ہشام فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔
Narrated Asma' bint Abu Bakr:
We were ordered to free slaves at the time of lunar eclipses.