صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2399

بکریوں کا تقسیم کرنا اور اس میں انصاف کرنا۔

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , یزید بن ابی حبیب , ابوالخیر , عقبہ بن عمر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَی صَحَابَتِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَکَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بکری دی کہ قربانی کے لئے اس کو صحابہ پر تقسیم کر دی، ان میں سے ایک سال کا ایک بچہ باقی بچ گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کو بیان کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو اس کی قربانی کر لے۔

Narrated 'Uqba bin 'Amir:
that Allah's Apostle gave him some sheep to distribute among his companions in order to sacrifice them and a kid was left. He told the Prophet about it and the Prophet said to him, "Sacrifice it on your behalf."

یہ حدیث شیئر کریں