صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2374

مالک کی اجازت کے بغیر لوٹنے کا بیان عبادہ نے کہا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ لوٹ مار نہیں کریں گے ۔

راوی: آدم بن ابی ایاس , شعبہ عدی بن ثابت , عبداللہ بن یزید انصاری جو عدی بن ثابت

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ جَدُّهُ أَبُو أُمِّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّهْبَی وَالْمُثْلَةِ

آدم بن ابی ایاس، شعبہ عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری جو عدی بن ثابت کے نانا تھے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوٹ مار کرنے سے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Yazid Al-Ansari:
The Prophet forbade robbery (taking away what belongs to others without their permission), and also forbade mutilation (or maiming) of bodies.

یہ حدیث شیئر کریں