صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2373

عام راستے میں جو وسیع میدان ہو، جب لوگ اختلاف کریں پھر اس کے مالک وہاں مکان بنانا چاہیں تو راستہ کے لئے سات گز چھوڑ دیں ۔

راوی: موسی بن اسمعیل , جریر بن حازم , زبیر بن حریت , عکرمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ عَنْ عِکْرِمَةَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَشَاجَرُوا فِي الطَّرِيقِ بِسَبْعَةِ أَذْرُعٍ

موسی بن اسماعیل، جریر بن حازم، زبیر بن حریت، عکرمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ جب لوگوں نے راستے کے متعلق جھگڑا کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات گز چھوڑ دینے کا حکم صادر فرمایا۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet judged that seven cubits should be left as a public way when there was a dispute about the land.

یہ حدیث شیئر کریں