صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2366

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب إِمَاطَةِ الْأَذَى وَقَالَ هَمَّامٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُمِيطُ الْأَذَى عَنْ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ

راستہ میں تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانے کا بیان اور ہمام نے ابو ہریرہ سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ راستہ سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹا دینا یہ بھی صدقہ ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں