اللہ تعالیٰ کا قول وہ بڑا سخت جھگڑا لو ہے ۔
راوی: ابو عاصم , ابن جریج , ابن ابی ملیکہ , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَی اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ
ابو عاصم، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو بہت جھگڑالو ہے۔
Narrated 'Aisha:
The Prophet said, "The most hated person in the sight of Allah is the most quarrelsome person."