جنابت وغیرہ کو دھوئے، مگر اس کا دھبہ نہ جائے
راوی: موسی بن اسماعیل , عبدالواحد , عمرو بن میمون
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ فِي الثَّوْبِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ کُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَی الصَّلَاةِ وَأَثَرُ الْغَسْلِ فِيهِ بُقَعُ الْمَائِ
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کپڑے کے بارے میں جن کو جنابت لگ جائے، سنا ہے، وہ کہتے تھے کہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی تھیں، میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھی، پھر بھی اس میں پانی کا دھبہ کئی دھبے دیکھتی تھی۔
Narrated 'Amr bin Maimun: I heard Sulaiman bin Yasar talking about the clothes soiled with semen. He said that 'Aisha had said, "I used to wash it off the clothes of Allah's Apostle and he would go for the prayers while water spots were still visible on them.