پانی کے پاس اونٹنیوں کو دوہنے کا بیان ۔
راوی: ابراہیم بن منذر , محمد بن فلیح , فلیح , ہلال بن علی , عبدالرحمن بن ابی عمرہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ حَقِّ الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَی الْمَائِ
ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، ہلال بن علی، عبدالرحمن بن ابی عمرہ، حضرت ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، کہ آپ نے فرمایا: کہ اونٹنیوں کا حق یہ ہے، کہ ان کو پانی کے پاس دوہا جائے۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "One of the rights of a she camel is that it should be milked at a place of water."