اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شتکاری اور پھلوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے ۔
راوی: قبیصہ , سفیان , عمرو , بیان کرتے ہیں , کہ میں نے طاؤس
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ ذَکَرْتُهُ لِطَاوُسٍ فَقَالَ يُزْرِعُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَنْهَ عَنْهُ وَلَکِنْ قَالَ أَنْ يَمْنَحَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَأْخُذَ شَيْئًا مَعْلُومًا
قبیصہ، سفیان، عمرو، بیان کرتے ہیں، کہ میں نے طاؤس سے یہ حدیث بیان کی، تو انہوں نے کہا کاشت کرے، ابن عباس نے بیان کیا، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع نہیں کیا لیکن آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کسی کا اپنے بھائی کو دے دینا اس سے بہتر ہے کہ کوئی مقرر رقم اس سے لے۔
Narrated 'Amr:
When I mentioned it (i.e. the narration of Rafi 'bin Khadij: no. 532) to Tawus, he said, "It is permissible to rent the land for cultivation, for Ibn 'Abbas said, 'The Prophet did not forbid that, but said: One had better give the land to one's brother gratis rather than charge a certain amount for it.' "