اگر مزارعت میں سال نہ متعین کرے ۔
راوی: مسدد , یحیی بن سعید عبیداللہ نافع ابن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ عَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ
مسدد، یحیی بن سعید عبیداللہ نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر میں پھل اور کھیتی کی نصف پیداوار پر معاملہ کیا۔
Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet made a deal with the people of Khaibar that they would have half the fruits and vegetation of the land they cultivated.