پچھنے لگانے والے کی اجرت کا بیان ۔
راوی: مسدد , یزید بن زریع , خالد , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ عَلِمَ کَرَاهِيَةً لَمْ يُعْطِهِ
مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلوائی اگر اس کو مکروہ سمجھتے تو نہ دلاتے۔
Narrated Ibn 'Abbas:
When the Prophet was cupped, he paid the man who cupped him his wages. If it had been undesirable he would not have paid him.
________________________________________