معین وزن میں سلم کرنے کا بیان ۔
راوی: علی بن سفیان , ابن ابی نجیح
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ وَقَالَ فَليُسْلِفْ فِي کَيْلٍ مَعْلُومٍ إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ
علی بن سفیان، ابن ابی نجیح نے بھی یہی روایت بیان کی ہے جس میں یہ بیان کیا ہے کہ مقررہ وزن میں مدت معینہ کے لئے بیع سلم کرے۔
Narrated Ibn Abi Najih:
as above, saying, "He should pay the price in advance for a specified measure and for a specified period."