صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2111

ایک مدت کے وعدے پر غلہ خرید نے کا بیان

راوی: عمرو بن حفص بن غیاث , حفص بن غیاث , اعمش

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ ذَکَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّهْنَ فِي السَّلَفِ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهِ ثُمَّ حَدَّثَنَا عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَی أَجَلٍ فَرَهَنَهُ دِرْعَهُ

عمرو بن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم کے پاس قرض میں گروی رکھنے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا کہ کوئی مضائقہ نہیں پھر بواسطہ اسود حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے وعدے پر غلہ خریدا اور اپنی ذرہ اس کے پاس گروی رکھ دی

Narrated 'Aisha:
The Prophet bought some foodstuff from a Jew on credit and mortgaged his armor to him.

یہ حدیث شیئر کریں