صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2084

مال والوں کی پیشوائی کس مقام تک ممنوع ہے ؟

راوی: مسدد , یحیٰ , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانُوا يَبْتَاعُونَ الطَّعَامَ فِي أَعْلَی السُّوقِ فَيَبِيعُونَهُ فِي مَکَانِهِ فَنَهَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِ حَتَّی يَنْقُلُوهُ

مسدد، یحیی عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ غلہ بازار کی بلندی کی طرف خریدتے تھے، اور اس کو وہیں بیچ دیتے تھے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منع فرمایا: کہ اسی جگہ نہ بیچیں، جب تک کہ وہ اس کو منتقل نہ کر لیں۔

Narrated 'Abdullah:
Some people used to buy foodstuff at the head of the market and used to sell it on the spot. Allah's Apostle forbade them to sell it till they brought it to (their) places.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں