صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2046

غلہ کاناپنا مستحب ہے۔

راوی: ابراہیم بن موسیٰ , ولید , ثور , خالد بن معدان , مقدام بن معدی کرب

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کِيلُوا طَعَامَکُمْ يُبَارَکْ لَکُمْ

ابراہیم بن موسی، ولید، ثور، خالد بن معدان، مقدام بن معدی کرب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اپنا غلہ ناپ لیا کرو تمہارے لئے برکت کی جائے گی۔

Narrated Al-Miqdam bin Ma'diyakrib:
The Prophet said, "Measure your foodstuff and you will be blessed."

یہ حدیث شیئر کریں