کب تک بیع فسخ کرنے کا اختیار ہے ؟
راوی: صدقہ , عبدالوہاب , یحیی , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمُتَبَايِعَيْنِ بِالْخِيَارِ فِي بَيْعِهِمَا مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَکُونُ الْبَيْعُ خِيَارًا قَالَ نَافِعٌ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اشْتَرَی شَيْئًا يُعْجِبُهُ فَارَقَ صَاحِبَهُ
صدقہ، عبدالوہاب، یحیی، نافع، ابن عمر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کو بیع میں اس وقت تک اختیار ہے جب تک کہ دونوں جدا نہ ہوں یا بیع میں اختیار کی شرط ہو نافع نے بیان کیا کہ ابن عمر کو جب کوئی چیز پسند ہوتی تو بیچنے والے سے جدا ہو جاتے۔
Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet said, "The buyer and the seller have the option to cancel or confirm the bargain before they separate from each other or if the sale is optional." Nafi said, "Ibn 'Umar used to separate quickly from the seller if he had bought a thing which he liked."
________________________________________