صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 202

ایک مد پانی سے وضو کرنے کا بیان

راوی: ابو نعیم , مسعر , ابن جبیر

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ أَوْ کَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَی خَمْسَةِ أَمْدَادٍ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ

ابو نعیم، مسعر، ابن جبیر نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دھوتے تھے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تھے، اس میں ایک صاع سے پانچ مد تک پانی صرف کیا کرتے تھے۔ اور وضو ایک مد (پانی) سے کرتے تھے

Narrated Anas: The Prophet used to take a bath with one Saor up to five Mudds (1 Sa'= Mudds) of water and used to perform ablution with one Mudd of water.

یہ حدیث شیئر کریں