آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔
راوی: یحیٰ بن موسیٰ , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَام کَانَ لَا يَأْکُلُ إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ
یحیٰ بن موسی، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت داؤدعلیہ السلام اپنے ہاتھ سے محنت کر کے ہی کھاتے تھے
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "The Prophet David used not to eat except from the earnings of his manual labor."