رات کو اعتکاف کرنے کا بیان۔
راوی: مسدد , یحیی بن سعید , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُنْتُ نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَکِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ فَأَوْفِ بِنَذْرِکَ
مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا کہ میں نے جاہلیت کے زمانہ میں نذر مانی تھی کہ ایک رات مسجد حرام میں اعتکاف کروں گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نذر کو پورا کرو۔
Narrated Ibn 'Umar:
Umar asked the Prophet "I vowed in the Pre-lslamic period of ignorance to stay in Itikaf for one night in Al-Masjid al-Haram." The Prophet said to him, "Fulfill your vow."