صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1781

بچوں کے حج کرنے کا بیان ۔

راوی: ابوالنعمان , حماد بن زید , عبیداللہ بن عبداللہ بن ابی زید

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ بَعَثَنِي أَوْ قَدَّمَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ

ابوالنعمان، حماد بن زید، عبیداللہ بن عبداللہ بن ابی زید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سامان کے ساتھ مزدلفہ سے رات کے وقت بھیجا۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet sent me (to Mina) with the luggage from Jam'(i.e. Al-Muzdalifa) at night.

یہ حدیث شیئر کریں