صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1770

جس کے پاس تہ بند نہ ہو وہ پائجامہ پہن لے ۔

راوی: آدم , شعبہ , عمرو بن دینار , جابر بن زید , ابن عباس

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَطَبَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَاتٍ فَقَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ الْإِزَارَ فَلْيَلْبَسْ السَّرَاوِيلَ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ الْخُفَّيْنِ

آدم، شعبہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفات میں خطبہ دیا اور فرمایا کہ جس کے پاس تہ بند نہ ہو وہ پائجامہ پہن لے اور جس کے پاس جوتیاں نہ ہوں وہ موزے پہن لے۔

Narrated Ibn Abbas:
The Prophet delivered a sermon at 'Arafat and said, "Whoever does not get an Izar can wear trousers, and whoever cannot get a pair of shoes can wear Khuffs."

یہ حدیث شیئر کریں