صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1764

محرم کے نکاح کا بیان ۔

راوی: ابو المغیرہ عبدالقدوس بن حجاج , اوزاعی , عطاء بن ابی رباح ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ابو المغیرہ عبدالقدوس بن حجاج، اوزاعی، عطاء بن ابی رباح حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا اس حال میں کہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet married Maimuna while he was in the state of Ihram, (only the ceremonies of marriage were held).

یہ حدیث شیئر کریں