محرم کے پچھنے لگوانے کا بیان اور ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو داغ دلوایا اس حال میں کہ وہ محرم تھے اور ایسی دوا لگاسکتا ہے جس میں خوشبو نہ ہو۔
راوی: خالد بن مخلد , سلیمان بن بلال , علقمہ بن علقمہ , عبدالرحمن اعرج , ابن بجینہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ فِي وَسَطِ رَأْسِهِ
خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، علقمہ بن علقمہ، عبدالرحمن اعرج، ابن بجینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لحی جمل میں اپنے وسط سر پچھنے لگوائے، درآنحالیکہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے۔
Narrated Ibn Buhaina: The Prophet, while in the state of Ihram, was cupped at the middle of his head at Liha-Jamal.