جب عمرہ کرنے والے کو روکا جائے۔
راوی: موسی بن اسمعیل , جویریہ , نافع
حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ بَعْضَ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَهُ لَوْ أَقَمْتَ بِهَذَا
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر کے بعض بیٹوں نے ان سے کہا کہ کاش اس سال آپ رک جاتے اور اسی طرح روایت کیا۔
Narrated Nafi: Some of the sons of 'Abdullah told him (i.e. 'Abdullah) if he had sta