صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1732

باب (نیو انٹری)

راوی:

وَقَوْلِهِ تَعَالَى فَإِنْ أُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنْ الْهَدْيِ وَلَا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ وَقَالَ عَطَاءٌ الْإِحْصَارُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يَحْبِسُهُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ حَصُورًا لَا يَأْتِي النِّسَاءَ

محصر اور شکار کے بدلہ کا بیان اور اللہ تعالی کا قول کہ اگر تم روک دئیے جاؤ توجو قربانی میسر ہو۔ اور اپنا سر نہ منڈاؤ ، یہاں تک کہ ہدی اپنی جگہ پر پہنچ جائے عطائے نے کہا کہ احصار ہر اس چیز سے ہوتاہے جو اس کو روک دے ۔

یہ حدیث شیئر کریں