نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟
راوی: ابوعاصم ابن جریج , عطاء عروہ بن زبیر
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَبٍ
ابوعاصم ابن جریج، عطاء عروہ بن زبیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا۔
Narrated 'Ursa bin Az-Zubair:
I asked 'Aisha (whether the Prophet had performed 'Umra in Rajab). She replied, "Allah's Apostle never performed any 'Umra in Rajab."