باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب مَنْ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ وَلَمْ يَقِفْ قَالَهُ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اس شخص کا بیان جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور وہاں نہ ٹھہرا، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ۔