احرام کھولتے وقت سر منڈانے یا بال کتروانے کا بیان ۔
راوی: ابوالیمان , شعیب ابن ابی حمزہ , نافع ابن عمر ما
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ نَافِعٌ کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ حَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ
ابوالیمان، شعیب ابن ابی حمزہ، نافع ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج میں سر منڈایا ہے۔
Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle (p.b.u.h) (got) his head shaved after performing his Hajj.