سر منڈانے سے پہلے ذبح کرنے کا بیان۔
راوی: محمد بن مثنی , عبدالاعلی , خالد , عکرمہ , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَمَيْتُ بَعْدَ مَا أَمْسَيْتُ فَقَالَ لَا حَرَجَ قَالَ حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ قَالَ لَا حَرَجَ
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ شام ہو جانے کے بعد میں نے رمی کی۔ تو آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں، اس نے عرض کیا کہ میں نے قربانی کرنے سے پہلے سر منڈوا لیا آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں ہے۔
Narrated Ibn Abbas:
The Prophet was asked by a man who said, "I have done the Rami in the evening." The Prophet replied, "There is no harm in it." Another man asked, "I had my head shaved before the slaughtering." The Prophet replied, "There is no harm in it."
________________________________________