صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1643

اونٹ کو باندھ کرنحر کرنے کا بیان ۔

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , یزید بن زریع , یونس , زیاد بن جبیر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَتَی عَلَی رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا قَالَ ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ

عبداللہ بن مسلمہ، یزید بن زریع، یونس، زیاد بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا وہ ایک شخص کے پاس آئے جس نے اپنے اونٹ کو نحر کرنے کے لئے بٹھایا تھا انہوں نے کہا اس کو کھڑا کر کے پاوں باندھ دے یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور شعبہ نے بطریق یونس کے بیان کیا کہ مجھ سے زیاد نے بیان کیا۔

Narrated Zaid bin Jubair:
I saw Ibn 'Umar passing by a man who had made his Badana sit to slaughter it. Ibn 'Umar said, "Slaughter it while it is standing with one leg tied up as is the tradition of Muhammad."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں