جوتوں کا ہار بنانے کا بیان ۔
راوی: عثمان بن عمر , علی بن مبارک , یحیی , عکرمہ , ابوہریرہ عن
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عثمان بن عمر، علی بن مبارک، یحیی، عکرمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔
Narrated Abu Huraira:
From the Prophet: (as above).