وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونے کا بیان
راوی: محمد بن یوسف , سفیان , زید بن اسلم , عطاء بن یسار , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً
محمد بن یوسف، سفیان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا ہے۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet performed ablution by washing the body parts only once.