صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1609

اس شخص کا بیان جو اپنے گھر کے کمزوروں کو رات کو بھیج دے تاکہ مزدلفہ میں ٹھہریں اور دعا کریں اور جب چاند ڈوب جائے توبھیجے۔

راوی: سلیمان بن حرب , حماد بن زید , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ

سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ سے رات کو بھیجا۔

Narrated Ibn Abbas :
Allah's Apostle had sent me from Jam' (i.e. Al-Muzdalifa) at night.

یہ حدیث شیئر کریں