صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان۔ ۔ حدیث 1558

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب إِذَا وَقَفَ فِي الطَّوَافِ وَقَالَ عَطَاءٌ فِيمَنْ يَطُوفُ فَتُقَامُ الصَّلَاةُ أَوْ يُدْفَعُ عَنْ مَكَانِهِ إِذَا سَلَّمَ يَرْجِعُ إِلَى حَيْثُ قُطِعَ عَلَيْهِ فَيَبْنِي وَيُذْكَرُ نَحْوُهُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ

دوران طواف ٹھہر جانے کا بیان ، عطاء نے اس شخص کے متعلق کہا کہ طواف کررہا ہو اور نماز کی تکبیر کہی جائے یا اپنی جگہ سے ہٹا دیا جائے ، جب سلام پھیرے، تو وہیں لوٹ جائے ، جہاں سے طواف منقطع ہواہے اور اسی پر بناء کرے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح منقول ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں